Bang-e-Dara / بانگ درا

This document was uploaded by one of our users. The uploader already confirmed that they had the permission to publish it. If you are author/publisher or own the copyright of this documents, please report to us by using this DMCA report form.

Simply click on the Download Book button.

Yes, Book downloads on Ebookily are 100% Free.

Sometimes the book is free on Amazon As well, so go ahead and hit "Search on Amazon"

بانگ درا علامہ اقبال کا پہلا اردو مجموعہ کلام ہے۔ مجموعے میں نظمیں، غزلیں اور ظریفانہ قطعات شامل ہیں۔ اس کتاب کو اقبال نے تین حصوں میں تقسیم کیا۔ پہلے حصے میں 1901ء سے 1905ء تک کا کلام، دوسرے حصے میں1905ء سے 1908ء تک کا کلام اور تیسرے حصے میں 1908ء سے 1924ء تک کا کلام شامل ہے۔ یہ ترتیب اقبال کے فکری ارتقاء کی نشاندی کرتی ہے۔ بانگ درا کا پہلا ایڈیشن 3 ستمبر 1924ء کو شائع ہوا تھا اور اقبال کی زندگی میں ہی اس کے تین ایڈیشن شائع ہوۓ۔ بانگ درا کا مطلب ہے”گھنٹی کی آواز“ گھنٹی کی آواز قافلے والوں کو روانگی کی اطلاع دیتی ہے تاکہ سوۓ مسافر سفر کے لئے تیار ہو جائیں اور پھر بانگ درا کی رہنمائی میں منزل کی طرف رواں دواں ہو جائیں۔ اقبال کا ترانہ، بانگ درا ہے گویا ہوتا ہے جادہ پیما پھر کارواں ہمارا

Author(s): محمد اقبال / Muhammad Iqbal
Publisher: Ferozsons
Year: 1924

Language: Urdu